وزیراعظم عمران خان کا پٹرول کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اور بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
ایکسپریس ںیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ بجٹ تک قیمتوں میں اضافہ نا کرنے کی یقین دہانی کروائی. وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے.