ڈاکٹر عامر لیاقت کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان
کراچی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ہمیشہ کے لئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا . ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا اپنی تیسری بیوی کے ساتھ جاری تنازع پر اپنا آخری بیان جاری کریں گے اور ہمیشہ کے لئے پاکستان چھوڑ دیں گے.
