شوبز
زندگی گزارنا ہے تو عامر لیاقت کی طرح گزارو
عامر لیاقت حسین کی حال ہی میں ہونے والی تیسری شادی ابھی تک سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہے- تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز 18 سالہ لڑکی سے شادی کی تھی.
حال ہی میں عامر لیاقت حسین کی انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ زندگی گزارنا ہے عامر لیاقت کی طرح گزارو ورنہ جی تو کیپٹن صفدر بھی رہا ہے
یہ خبریں بھی پڑھیں:
- عامر لیاقت حسین سے بچپن سے پیار ہے سیدہ دانیہ شاہ
- عامر لیاقت حسین کی نئی دلہن کے ساتھ ویڈیو اور تصاویر وائرل
یاد رہے کہ عامر لیاقت حسین نے حال ہی میں لودھراں سے تعلق رکھنے والی اٹھارہ سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کی ہے.