Pakistan

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے عمران خان ہفتے میں سات دن کام کرتے ہیں. اسد عمر

پااکستان کے مایہ ناز صحافی جاوید چوہدری کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ترنول میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہفتے میں سات دن کام کرتے ہیں۔
اسد عمر نے مزید کہا عوام ملکی مفاد کو ڈالروں کے بدلے داؤ پر نہیں لگائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان 2030 تک پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے اور تاریخ میں پہلی بار دوسری زیادہ بھی وہی ہوں گے اپوزیشن اپنی چوری بچانے کے لیے مارچ کر رہے ہیں پاکستان امریکہ چین اور روس سمیت آپ سے بہتر تعلقات چاہتا ہے اور برابری کے تعلقات چاہتا ہے

Back to top button