اسلام آباد قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد دونوں نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیا۔