پاکستان

حکومت نے پیٹرول سستا کر کے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

آسلام آباد (آنلائن نیوز ڈیسک): حکومت نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں تین روپے 25 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔

نجی نیوز چینل آج نیوز کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس کا اطلاق جون، جولائی اور اگست کے بلز پر ہوگا۔

پنجاب حکومت کا اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے 30 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ایپل کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں تین روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگ رکھا تھا جس کا فیصلہ نیپرا نے 30 مئی کو محفوظ کیا تھا جو اب جاری کردیا گیا ہے۔ فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔

Related Articles

One Comment

Back to top button