Pakistan
وزیراعظم نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کر دیا
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا کر انہیں برطرف کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کر دی ہے۔
سابق گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کی پریس کانفرنس 04:30 شیڈول تھی اس دوران ان کی برطرفی کی خبریں سامنے آئیں وہاں موجود صحافی نے یہ خبر نہیں سنائی اور ان سے سوال کیا جس کے جواب میں سرفراز چیمہ نے کہا کہ وزیر اعظم مجھے اس طرح نہیں ہٹا سکے وہ سمری صدر مملکت کو ارسال کرسکتے ہیں اور جدت صدر مملکت چاہئیں میں گورنر ہاؤس میں رہوں گا۔
میڈیا نیوز کے مطابق نئے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کا معاملہ ان کی برطرفی کی وجہ بنا۔