Pakistan

ن لیگ نے چیئرمین سینیٹ کے لیے اس اسحاق ڈار کا نام تجویز کر دیا

مسلم لیگ ن کی قیادت نے چیئرمین سینیٹ کے لیے اسحاق ڈار کا نام تجویز کیا ہے جس پر پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے سخت ردعمل آیا
اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق حکومت کو بنے دس دن ہونے والے ہیں اور ابھی تک کابینہ کی تشکیل کے معاملات میں حکومتی اتحاد مشکلات کا شکار ہے۔
اے آر وائے نیوز کے مطابق ن لیگ نے پنجاب کی گورنرشپ کے لئے پیپلزپارٹی سے وعدہ کیا تھا اور اب نون لیگ کترارہی ہے۔
ن لیگ نے چیئرمین سینٹ کے لئے اسحاق ڈار کا نام تجویز کیا ہے جس پر پی پی پی نے سخت ردعمل دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک رہنما نے کہا اتحادیوں کو تحریک انصاف سے توڑ کر ہم لائے ہیں ہم گارنٹر ہیں۔ن لیگ کو تمام اتحادیوں سے کیا گیا وعدہ پورا کرنا چاہیے مزید کہا ہم نےن لیگ کو کہا کہ میں آئینی عہدے دیں لیکن ن لیگ نے کہا کہ کابینہ میں آیئں

 

PDM-Meeting

Related Articles

Back to top button