Pakistan

پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پی ٹی ایم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اپوزیشن رہنماؤں نے شرکت کی۔ مولانا فضل الرحمان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پہنچے۔
دیگر رہنماؤں میں حمزہ شہباز، مریم نواز، سعد رفیق، اکرم درانی، عطا اللہ تارڑ، رانا ثناءاللہ شریک ہوئے۔ اسحاق ڈار عابدشیرعلی آفتاب شیر پاؤ نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناءاللہ نے اجلاس سے قبل دعویٰ کیا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے نمبر پورے کر لیے گئے ہیں.

Photo Source: Internet

Related Articles

Back to top button