Pakistan
شہباز شریف 174 ووٹ لے کر پاکستان کے تئیسویں وزیراعظم منتخب
شہباز شریف 174 ووٹ لے کر پاکستان کے تیسرے وزیراعظم منتخب
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ کیا.
متحدہ اپوزیشن کے امیدوار اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے 174 ووٹ حاصل کیے.اسپکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انکی جیت کا اعلان کیا.