Pakistan

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آبادجلسہ کی اجازت دے دی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو فاطمہ جناح پارک اسلام آباد نے جلسے کی اجازت دے دی۔ ایف نائن پارک اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔

درخواست پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں وزارت داخلہ ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین صافی ان لاہور جلسہ ایف نائن پارک میں لائیو براڈ کاسٹ بڑی اسکرین پر دکھانے کی اجازت مانگی تھی. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رانا وقاص اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے. چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی یہ درخواست انتظامیہ کو ہے اجازت دینے کی ہدایت کے ساتھ نمٹا دی۔

Related Articles

Back to top button