Pakistan

وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا.

وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی لیکن وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔

Eid-Holidays-in-Pakistan
Photo Source: Internet

Related Articles

Back to top button